اسرائیل کے غزہ پرحملے ، 300 سے زائد فلسطینی شہید،کئی رہائشی عمارتیں تباہ

غزہ (آن لائن)غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غزہ کی رہائشی عمارتیں جارحیت کا نشانہ بن گئیں…

نگران وزیر داخلہ کاچلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے مسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بطورسپہ سالارکاایک سال مکمل ہونے پرعوام کااظہار

راولپنڈی(آن لائن) عوام کی نظر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بطور سپہ سالار کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بطور سپہ سالار ایک سال مکمل ہونے پر عوام نے اظہار خیال کرتے…

چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق اور 26 زخمی

چلاس(آن لائن) گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث بس میں آگ بھی بھڑک اٹھی نتیجے میں تین مسافر جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان میں واقعہ قصبہ چلاس سے…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی میں متنازعہ تقرری کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق نے کڑ کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی میں متنازعہ تقرری کا نوٹس لے لیا ۔ گزشتہ روز متنازعہ کھلاڑی سلمان بٹ کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی میں تعیناتی پر نگران وزیرِ اعظم نے سخت نوٹس…

نسیم شاہ نے کندھے کی سرجری کے بعد اپنی بحالی کا عمل مکمل کرلیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے کامیاب بحالی کے عمل کے بعد کندھے کی انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نسیم شاہ نے باضابطہ طور پر انگلینڈ میں اپنی بحالی مکمل کر لی ہے اور اس عمل میں تعاون کرنے پر…

را کی مغربی ممالک میں دہشتگردی کی کاروائیاں بے نقاب

نئی دہلی(آن لائن)مودی سرکار اور بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کا مکروہ چہرہ اب پوری دنیا کے سامنے آ چکا ہے ،دنیا جان چکی ہے کہ کس طرح بھارت ریاستی دہشتگردی کرنے والی ریاست ہے جو بظاہر دوست ممالک کی سرزمین پر بھی گھناونا کھیل کھیلنے سے باز نہیں…

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کاگانانکلے تھے کبھی ہم گھرسیریلیزکردیاگیا

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈکنگ خان کی نئی میگا فلم ڈنکی کا نیا گانانکلے تھے کبھی ہم گھر سے جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق رواں سال بالی ووڈپرسپرسٹارشاہ رخ خان کی حکمرانی کاسال رہا ہے،اب ان کی اس سال کی یہ تیسری فلم آرہی ہیاس سے قبل وہ دوفلمیں…

عرفان پٹھان کو 5 سال ڈیٹ کیا، اکشے اور گوتم گمبھیرمیرے پیچھے پڑے تھے، پائل گھوش

نئی دہلی(آن لائن)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران محمد شامی کو پروپوز کرنے والی اداکارہ پائل گھوش ایک بار پھرسرخیوں میں ہیں۔ اس بارانہوں نے حیران کن عوی کیا ہے کہ وہ سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔سابق بھارتی…

پاکستانی ٹک ٹاک کوئن جنت مرزا کی شادی کی خبریں دم توڑ گئیں

لاہور(آن لائن)سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے باعث پاکستانی ٹک ٹاک کوئن اور نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں، جس کے حوالے سے وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں جنت مرزا سے مشابہ لڑکی کو…