توشہ خانہ 2 کیس میں ایف آئی اے کے ایک اور گواہ کا بیان ریکارڈ

راولپنڈی (آن لائن) سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ سے بلغاری کمپنی کے بیش قیمت زیورات کے حصول سے متعلق نئے کیس میں سابق وزیراعظم تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں ایف آئی اے کے…

بانی پی ٹی آئی نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دیدی

ملاقات اگر نہیں کرنے دی جاتی تو ایک نشست مذاکرات کی ضرور کریں‘مذاکراتی کمیٹی کو ہدایت محسن نقوی یا کسی کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی یا شفٹنگ کا کبھی نہیں کہا گیا‘بیرسٹرگوہر کی ملاقات کے بعد گفتگو راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی…

ملک کوپائیدارنمو کی طرف لے جانے میں سٹاک مارکیٹ کاکردارکلیدی ہے، محمداورنگزیب

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب نے کہاہے کہ ملک کوپائیدارنمو کی طرف لے جانے میں سٹاک مارکیٹ کاکردارکلیدی اہمیت کاحامل ہے، سٹاک مارکیٹ میں ٹیکسیشن کے حوالہ سے مسائل کوحل کرلیا جائیگا، وزارت خزانہ اس حوالہ سے تمام…

ملکی معیشت دوبارہ اپنے پاوں پر کھڑی ہو رہی ہے، شہباز شریف

کراچی (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان کی معیشت دوبارہ اپنے پاوں پر کھڑی ہو رہی ہے ۔ اڑان پاکستان سے ملک میں ترقی اور سماجی خوشحالی آئے گی ، اقوام عالم میں ملک کی عظمت بحال کرنے کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا ، وقت آنے پر آئی…

کہا جاتا پارلیمنٹ سپریم ‘ میرے خیال میں آئین سپریم ہے‘ رولز معطل ہوتے‘ رائٹس معطل نہیں ہوسکتے‘ جسٹس…

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت آج جمعرات کوبھی جاری رہے گی جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق رولز معطل ہوتے ہیں‘ رائٹس معطل نہیں…

احتجاج کیس :علی امین گنڈا پور اور عمر تنویر بٹ اشتہاری قرار،مزید سماعت15 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا لی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی۔بدھ کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت میں تھانہ آئی 9 میں 2022…

فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے سویلینز کی حالت زار سے متعلق پنجاب حکومت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(آن لائن)فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے سویلینز کی حالت زار سے متعلق پنجاب حکومت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔سپریم کورٹ میں جمع قیدیوں کو حاصل سہولیات سے متعلق رپورٹ کے مندرجات کے مطابق پنجاب میں 28 میں سے 27 ملزمان جیل…

ملکی عزت و وقار کی خاطر حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کی کامیابی ضروری ہے، راجا ناصر عباس

اسلام آباد(آن لائن)مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ سینیٹر راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس عوام کی طاقت ہے، پاکستان کی عزت اور وقار کی خاطر مذاکرات کامیاب ہونا ضروری ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ملٹری ٹرائل کا ظالمانہ عدالتی حکم پوری پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بنے گا‘ اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ اگر ملٹری ٹرائل کا عدالت سے حکم ملتا ہے تو یہ بڑا ظلم ہوگا، یہ پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بن جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

حکومت آئی ایم ایف کو بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام

اسلام آباد(آن لائن)حکومت آئی ایم ایف کو بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کمی پر رضامند کرنے میں ناکام ہو گئی۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کردی گئی ہے، جس میں حکومت نے آئی ایم ایف سے بجلی کے…