پارلیمان اور عدلیہ صنفی برابری کیلیے خود کچھ نہیں کررہے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ پارلیمان اور عدلیہ صنفی برابری کے لیے خود کچھ نہیں کررہے۔صنفی برابری کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ میں یہاں…

کرم میں آگ لگی تھی، صوبے کا وزیراعلی قیدی نمبر آٹھ سو چور کیلئے نکلا ہوا تھا، ایمل ولی

اسلام آباد(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں آگ لگی ہوئی تھی اور صوبے کا وزیراعلی قیدی نمبر آٹھ سو چور کے لیے نکلا ہوا تھا۔سینیٹ کا اجلاس…

ریاست ہے تو سیاست ، خدانخواستہ ریاست نہیں تو کچھ بھی نہیں،سربراہ پاک فوج

ہم سب غلطیاں کرتے ہیں لیکن ان غلطیوں کو نہ ماننا اور ان سے سبق نہ سیکھنا اْس سے بھی بڑی غلطی ہے،جنرل عاصم منیر جب ہم متحد ہو کر چلیں گے تو صورتِ حال جلد بہتر ہو جائے گی،عوام اور فوج کے درمیان خاص رشتہ ہے،آئی ایس پی آر نے دورہ پشاور کی…

دہشتگردوں کی سرزمین پرکوئی جگہ نہیں ہے ،دشمن نفرت اورخوف کابیج بوناچاہتاہے،ہم کامیاب نہیں ہونے دیں…

آرمی چیف کاپشاورکادورہ،کورکمانڈرپشاورنے استقبال کیا،آئی ایس پی آر رالولپنڈی (آن لائن )آ رمی چیف جنرل عاصم منیر نے مسلح افواج اورقانون نافذکرنیوالیاداروں کیاہلکاروں کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فتنہ…

وزیرِ اعظم کی وفاقی حکومت کے کم لاگت گھروں کے جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے اورسرمایہ کاری کیلئے نجی…

منصوبوں کیلئے بین الاقوامی شہرت یافتہ تعمیراتی کمپنیوں کا انتخاب شفاف طریقہ کار اور میرٹ پر کیا جائے‘شہبازشریف وزارت ہاؤسنگ کے منصوبوں پراجلاس‘فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کی ڈیجیٹائیزیشن اور اصلاحات پر بریفنگ اسلام آباد(آ ن…

پکڑے جانے پر خودکشی کا حکم، روس میں تعینات شمالی کوریا کے 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف

یوکرین نے روسی علاقے کرسک سے شمالی کوریا کے 2 فوجی پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے کیف (آن لائن)یوکرین جنگ میں روس میں تعینات شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ جنوبی کوریا کے رکنِ پارلیمنٹ کے مطابق یوکرین جنگ میں روس میں…

اپنے قیدیوں کے بدلے شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں‘ یوکرینی صدر

کیف (آن لائن) جنگ میں گرفتار کیے گئے شمالی کوریائی فوجیوں کے حوالے سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس میں قید یوکرینی فوجیوں کے بدلے گرفتار شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین اور…

لاس اینجلس میں لگی بھیانک آگ سے اموات 24 ہوگئیں، وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری

کیلیفورنیا (آن لائن)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی بھیانک آگ مزید 8 جانیں نگل گئی جس کے بعد آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی، آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہے تاہم تیز ہواؤں کے باعث آگ مزید…

القادر ٹرسٹ جیسا بھونڈا کیس کوئی اور نہیں ہے‘جھوٹا بیانیہ بنانے کی کوشش ہورہی،عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت پارٹی لیڈرو کارکنان بھی موجود تھے اس کے باوجود بھی فیصلہ نہیں دیا گیا‘شبلی فراز جو رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئی تھی اس میں پی ٹی آئی کی کابینہ یا وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں تھا‘سلمان اکرم راجہ ہمیں 11بجے…

سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے، ہر جج کیس کو اپنے انداز سے بھیجتا ہے،ججز کو بریکٹ نہیں کیا جانا…

ججز آپس میں بھائی ہیں،وقت کے ساتھ چیزیں ٹھیک ہوں گی،اپنی رائے کسی ساتھی دوست پر مسلط نہیں کرتا،مشترکہ دانش کے ساتھ آگے چلنا چاہیے‘سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاہے…