مذاکراتی کمیٹی کی حد تک ہم نے ماضی کے واقعات کو پس پشت ڈال دیاہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (آن لائن) ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کی حد تک ہم نے ماضی کے واقعات کو پس پشت ڈال دیاہے، جماعت یا کسی فرد کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم…

مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری قوم کو مبارک ہو،مفتی تقی عثمانی

کراچی (آن لائن)وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری قوم کو مبارک ہو،مدارس رجسٹریشن ایکٹ کیلئے مولانا فضل الرحمٰن کی کوششیں قابلِ احترام ہیں’ صوبوں کو بھی اس کے مطابق قانون سازی کی توفیق…

کیریئر کے آغاز میں والدہ سے مدد نہ لینے پر پچھتاوا ہوتا ہے‘ جھانوی کپور

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے بارے انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تو اس وقت یہ فیصلہ لیا تھا کہ وہ اپنی والدہ…

شلپا شیٹھی نے 49برس کی عمر میں بھی جوان دکھائی دینے کا راز بتا دیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی زندگی کی 49 بہاریں دیکھنے کے باوجود آج بھی جوان نظر آتی ہیں۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔شلپا شیٹھی کی سدا بہار جوانی اور خوبصورتی کا راز یوگا، سخت ورزش کے…

کامیابی کے حصول کیلئے مشکلات سے لڑنا پڑتا ہے‘ عائزہ خان

لاہور (آن لائن)معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کامیابی کے حصول کیلئے مشکلات سے لڑنا پڑتا ہے اس لئے کبھی مشکلات سے گھبرائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں عائزہ خان نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں محنت اور لگن سے منزل تک پہنچنامیرا جنون ہے اسی لئے صرف…

آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

میلبرن(آن لائن)آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ نے 87 سالہ…

چوتھا ٹیسٹ‘ آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دیدی

میلبرن (آن لائن)آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز ہی ڈبل فیگرز میں…

سی ای او جنوبی کورین ایئر لائن نے طیارہ حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی

سیول(آن لائن)جنوبی کوریا کے جنوبی علاقے میں واقع موان ایئر پورٹ پر جنوبی کوریا کی جیجو ایئر لائن کا طیارہ گزشتہ روز رن وے سے اتر کر اس کے گرد لگی باڑھ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔مسافر طیارے میں 181 افراد سوار تھے جن میں سے اس حادثے…

چین‘ کرپشن کے ملزمان کیلئے 200 حراستی مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

بیجنگ (آن لائن)چین میں کرپشن کے ملزمان سے تفتیش اور انہیں حراست میں رکھنے کے لیے 200 نئے حراستی مراکز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2012 ء سے اقتدار سنبھالنے والے صدر شی جی پنگ کے یہ اقدامات اس سلسلے کی کڑی ہیں…

دہلی چلو، ریل روکو، اور اب پنجاب بندتحریک شروع

بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کے مظالم کے خلاف جدوجہد جاری‘مذاکرات ناکام شیروانی گردوارہ پربندھک کمیٹی (SGPC) نے پنجاب بند کی کال کی حمایت کا اعلان کر دیا نئی دہلی (آن لائن)بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کے مظالم کے خلاف جدوجہد جاری: دہلی چلو،…