اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کے دوسرے فلور سے لفٹ گراوٴنڈ فلور پر جاگری
اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کے دوسرے فلور سے لفٹ گراوٴنڈ فلور پر جاگری۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں لفٹ گرنے کا واقعہ پیش آیا، لفٹ میں موجود وکلا سمیت 7 افراد کو بحفاظت نکال دیا گیا۔ لفٹ مین نے گرنے والی لفٹ کو چابی کے…