ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر منظور کرلئے۔ بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے تین منصوبوں کی رواں ہفتے منظوری دی ہے۔ ترجمان اے ڈی بی کے مطابق 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر میں…

لاہور ہائیکورٹ:پرویز الہی کی گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیراعلی چودھری پرویز الہی…

نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے ، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی، شاہد خاقان عباسی نے کبھی ناراضی کا اظہار نہیں کیااورنہ ہی پارٹی نے…

خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا: سپریم کورٹ

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے حق مہر کے حوالے سے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہو گا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے حق مہر کے حوالے سے فیصلہ تحریر کیا جو تین صفحات پر مشتمل ہے۔سپریم…

انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی گنجائش نہیں، خورشید شاہ

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی گنجائش نہیں ہے اگر انتخابات کو ملتوی کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ غیر آئینی قدم ہوگا اور یہ ملک کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوگا ۔ ان…

بابر اعظم اور شاہین کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں، میک سوینی

کینبرا(آن لائن)آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے کپتان نیتھن میک سوینی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اچھے بالرز ہیں، کوشش کریں گے بہترین کرکٹ کھیلیں۔ فرسٹ کلاس میچ سے قبل پرائم منسٹر الیون کے کپتان میک سوینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں سابق…

سرفراز اور سعود شکیل میں ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو وائرل

کینبرا(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائر ل ہے ۔کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد اور…

آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون کی شرکت

کینبرا(آن لائن) آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون نے شرکت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکت کی۔پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہونے والی…

اداکارہ اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور انہوں نے خانہ کعبہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے اعلان نے سب ہی کو چونکا دیا

دبئی(آن لائن)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے اعلان نے سب ہی کو چونکا دی ا،گو یہ عندیہ وہ پہلے بھی کئی بار دے چکی ہیں لیکن اس بار انہوں نے ایک تجویز بھی مانگی ہے، ٹک ٹاکر بہت جلد سیاست میں قدم رکھنے والی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…