پرویزالہی کے گھر اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ
لاہور(آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب اور پی ٹی آئی صدر پرویزالہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں
پولیس نے ان کے گھر میں اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا ہے، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔تحریک انصاف کے صدر پرویزالہی کی لاہور…