راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا ،دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا
راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر گور کھپور کے قریب مشکوک بیگ برآمد کیا گیاہے جس میں دھماکہ خیز مواد ملنے کا انکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم نے مشکوک ڈیوائس کا معائنہ کرکے اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ، مشکوک ڈیوائس میں ہائی پوٹینشنل دھماکہ خیز مواد بھرا ہو ا تھا ، بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم کی جانب سے دھماکہ خیز ڈیوائس کا معائنہ کیا گیا۔
Comments are closed.