بیجنگ میں چینی صدر سے تبادلہ خیال کا منتظر ہوں: صدر آصف زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار پر صدر شی جن پنگ کو مبارک باد دی ہے۔آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو لکھے گئے خط میں پاکستان اور چین کی آہنی دوستی مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ…

تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینار پاکستان جلسہ کیلئے درخواست ڈی سی آفس جمع کرادی

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف نے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کر ادی ہے ،چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک نے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کرائی ۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ احتجاج…

چین کی اے آئی ایپ کے قومی سلامتی کو لاحق مضمرات دیکھ رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن (آن لائن)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے کہ چین کی اے آئی ایپ کے امریکی قومی سلامتی کو لاحق مضمرات کو دیکھ رہے ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے بعد وائٹ ہاؤس کی پہلی پریس بریفنگ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری…

ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی ملازمتیں ختم کرنے کے لیے تلوار چلادی

واشنگٹن (آن لائن)امریکا میں وفاقی ملازمتیں ختم کرنے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ نے تلوار چلادی۔ وائٹ ہاوٴس نے وفاقی ملازمین سے کہا ہے کہ جسے نوکری چھوڑنی ہے چھوڑ دو، معاوضہ دیدیا جائے گا۔ پرسنل مینجمنٹ سے متعلق وائٹ ہاوٴس کے دفتر کی جانب سے سویلین…

غزہ میں خوف زدہ اسرائیلی فوجیوں نے چیک پوسٹ پر اپنے ہی ساتھی کو بھون ڈالا

غزہ (آن لائن)اسرائیلی فوج نے غزہ کی ایک چیک پوسٹ پر سادہ لباس میں آنے والے اپنے ہی ایک ساتھی کو حملہ آور سمجھ کر فائرنگ کردی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترجمان فوج نے بتایا کہ غزہ میں غلطی سے ایک کنٹریکٹر مارا گیا جس کی شناخت 39 سالہ جیکب ایتان…

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے سعودی کلب "الہلال” سے راہیں جدا کرلیں

ریاض(آن لائن)بزایل کے کپتان اور اسٹار فٹبالر نیمار جونئیر نے سعودی عرب معروف فٹبال کلب الہلال سے راہیں جدا کرلیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے فارورڈ پلئیر نیمار جونئیر نے سعودی کلب الہلال کو جوائن کیا تھا…

چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹس فروخت! جھوٹی خبریں پھیلائی جانے لگیں

لاہور(آن لائن)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف میڈیا آؤٹ لیٹس پر شائقین کرکٹ کو گمراہ کرنے کیلئے ٹکٹس کے مکمل فروخت کی خبریں لگائی جارہی ہیں تاہم ایسا نہیں ہے، آئی سی سی کی جانب سے آن لائن ٹکٹوں…

ابراہیم علی خان بالی ووڈ میں ڈیبیو کیلئے تیار، کرن جوہر نے تصدیق کردی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے ابراہیم علی خان کے فلمی ڈیبیو کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ کرن جوہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ابراہیم کے والدین، سیف علی خان اور امرتا سنگھ سے…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت‘وزارت دفاع نے ملٹری ٹرائل کا…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران وزارت دفاع نے ملٹری ٹرائل کا ریکارڈ آئینی بینچ میں پیش کردیاجس کاآئینی بنچ ارکان نے جائزہ لینے کے بعدواپس کردیا۔ جسٹس جمال خان…

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد( آن لائن)سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔سیشن کورٹ میں شراب واسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے،سینئر سول جج…