پاکستانی میزائل پروگرام پر امریکہ کی بیجا تنقید اور پابندیاں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی میزائل پروگرام پر امریکہ کی بیجا تنقید اور پابندیوں کے بعد اسلام آباد نے واشنگٹن میں اپنے سفیر رضوان سعید شیخ کو مشاورت کے لئے بلا لیا۔ذرائع کے مطابق سفیر رضوان سعید شیخ اہم صلاح مشوروں اور ضروری ہدایات کے لئے…

دینی مدارس کی رجسٹریشن‘صدرزرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردئیے‘بل قانون بن گیا

اسلام آباد(آن لائن) دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملہ پرصدر آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردئیے ہیں جس کے بعد یہ بل قانون بن گیا ہے۔ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ صدر نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردئیے ہیں…

خیبرپختونخوا ‘10 ماہ میں انتہا کی کرپشن‘152 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئیں‘وزیراطلاعات

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 10 ماہ میں انتہا کی کرپشن میں دیکھنے میں آئی ہے‘152 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی…

شہباز شریف کا جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوئے المناک حادثے کا جان کر دلی دکھ…

2024 سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری‘925 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگردوں کے خلاف سال 2024کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری رہیں جن میں 925 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی ہے جس میں افواجِ…

سال 2024ء میں کئی انٹرنیشنل کرکٹرز ماضی کی یاد بن گئے

اسلام آباد(آن لائن)سال 2024ء کئی انٹرنیشنل کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال ثابت ہوا۔جینٹل مینز گیم سے جڑے کئی بڑے ناموں نے اپنے پروفیشنل کیریئر کا آخری میچ 2024ء میں کھیلا اور کرکٹ کو خیر باد کہہ دیاجن میں پاکستان کے محمد عامر،عماد وسیم اور محمد…

راحت فتح علی خان کی ایم ایس دھونی سے ملاقات،ایک ویڈیو اور چند تصاویر شیئر

لاہور(آن لائن)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے ملاقات ہوئی۔راحت فتح علی خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود آفیشل اکاوٴنٹ پر ان کی ایم ایس دھونی سے ہونے والی…

سابق آرمی چیف نے ’ٹی ٹی پی‘ سے مذاکرات کا کہا تھا، عمرایوب

ہم پرامن جماعت ہیں اور کسی قسم کے تشدد اور انتہاپسندی کے حامی نہیں‘سیاسی قیدی رہا کئے جائیں ،شبلی فراز پی ڈی ایم کی حکومت میں ٹی ٹی پی کے ساتھ بات جاری ر کھی گئی،مشترکہ پریس کانفرنس اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما…

سکھر میں عالمی معیار کا ہسپتال بنایا گیا، صدر آصف علی زرداری

سکھر(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سکھر میں عالمی معیار کا ہسپتال بنایا گیا، حیدرآباد میں ہسپتال کی تعمیر کیلئے میں نے اپنی ذاتی زمین وقف کی ہے، وہاں بھی ڈاکٹر عاصم سے ہسپتال بنوائیں گے۔صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ڈاکٹر ضیاالدین…

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کوشش ناکام

خارجیوں اور افغان طالبان نے ملکر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال بھاری ہتھیاروں سے فائر کھول دیا‘پاکستان کا بھرپورجواب افغان سائیڈ پر بھاری نقصانات ‘ 15 سے زائد خارجی اور افغان طالبان ہلاک‘ متعدد کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات افغان طالبان…