عمران خان کا مضمون پاکستان کے چہرے پرکالک تھوپنے کی مذموم کوشش ہے‘عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کا مضمون، عالمی سطح پر پاکستان کے چہرے پر کالک تھوپنے کی انتہائی قابل مذمت کوشش ہے‘عمران خان بتائیں…

کرپٹو کرنسی اسکینڈل پر تمنا بھاٹیہ نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (آن لائن) ساؤتھ انڈین اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے کرپٹو کرنسی اسکینڈل سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تمنا بھاٹیہ کا نام 2.4 کروڑ بھارتی روپے کے کرپٹو کرنسی فراڈ میں سامنے آ رہا…

راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلئے دلہن ڈھونڈ لی

کراچی (آن لائن)راکھی ساونت کو کچھ دنوں پہلے تک اپنے لیے کوئی پاکستانی دلہا ڈھونڈ رہی تھیں اب ایک حیران انکشاف کردیا۔راکھی ساونت سلمان خان کو اپنا منہ بولا بھائی کہتی ہیں اور اداکار سلمان خان نے کئی مشکل مواقع پر راکھی ساونت کی مدد کرکے خود…

ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں؛ شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی ( آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے ٹیم میں تبدیلیوں کے بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سمیت کئی سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ…

محسن نقوی رواں ماہ دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھالیں

لاہور( آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی کو چیمپئینز ٹرافی کے بعد اہم اعزاز سے نوازا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی رواں ماہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی فائنل کے بعد دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی…

سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلا م آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی، راجہ بشارت نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز نے بطور وزیر اعلی اشتہارات میں ذاتی تشہیر کی،عدالت نے…

ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی کارکردگی کے اہم نکات کا ذکر کرینگے،ذرائع اسلام آبا د(آن لائن)صدر آصف زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے معاملے پر ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی،ذرائع کے مطابق صدر…

امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کا اسلحہ و بلڈوزر فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی حکام نے اسرائیل کو دفاعی سازوسامان فراہم کرنے کے نئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس میں اربوں ڈالر کے ہتھیار، جدید ترین فوجی آلات اور مشینری شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کو…

معیشت میں استحکام کا اعتراف،عالمی بینک کا20 ارب ڈالر کے معاہدے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام کا اعتراف کرتے ہوئے 20 ارب ڈالر کے ترقیاتی قرضے پر مشتمل کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کے تحت 10 سالہ معاہدے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نے…

ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات تلخ کلامی میں بدل گئی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاوٴس میں ہونے والی ملاقات شدید تنازع کا شکار ہوگئی۔ دونوں رہنماوٴں نے روس کے ساتھ جاری جنگ پر ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کیے اور یوں یہ ملاقات تلخ…