چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کیخلاف غلط معلومات کی تشہیر کرنیو الے قانون کے شکنجے میں
اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیر کرنے والوں کی اب خیر نہیں،سوشل میڈیا پر چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز اور غلط معلومات کی تشہیر کے خلاف ایف آئی اے حرکت میں آ…