ٹک ٹاک اسٹار کھابے لامے نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
ڈاکار(آن لائن)اپنے منفرد کانٹینٹ سے شہرت حاصل کرنے والے ٹک ٹاکر ”کھابے لامے“ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔سینیگال سے تعلق رکھنے والے اطالوی شہرت یافتہ کھابے لامے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔کھابے نے گزشتہ…