مودی، جے شنکر نے گول مول باتیں کیں، پریانکا گاندھی

نئی دہلی (آن لائن) کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مودی اور جے شنکر کی باتیں گول مول ہیں۔پریانکا گاندھی نے سوال کیا یہ سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ امریکی صدر جھوٹ بول رہے ہیں۔راہول گاندھی نے کہا کہ مودی بولنے…

حماد اظہر کا پولیس کے سامنے سرنڈر سے انکار، پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لینے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے 9 مئی کے مقدمات میں پولیس کو گرفتاری دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، انہوں نے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ وہ پہلے…

مودی پر جنگی جنون سوار، بھارتی اقدامات خطے کا امن تباہ کر سکتے ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مودی پر جنگی جنون سوار ہے، بھارتی اقدامات خطے کا امن تباہ کر سکتے ہیں۔جنوبی ایشیا میں قیام امن کے موضوع پر منعقدہ پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ…

شہباز شریف کی دعوت، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اتوار کو پاکستان آئیں گے

تہران(آن لائن) ایران کے صدر مسعود پزشکیان 2 اگست کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔ایرانی صدر کے سیاسی مشیر مہدی سنائی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیئرمین سینٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے…

پاکستان نے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا

کراچی(آن لائن) پاکستان کا ہر میدان میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے ریمو سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیا۔پاکستانی سیٹلائٹ کی لانچنگ چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ہوئی، سیٹلائٹ پروگرام سے پاکستان کے زمینی مشاہدے کی…

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی‘وزارت خزانہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے جس کے تحت دو طرفہ تجارت کو فروغ، منڈی تک رسائی میں اضافہ، سرمایہ کاری کی ترغیب اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔وزارت خزانہ کے…

الحمدللہ، پاکستان کا امریکا کے ساتھ تاریخی معاہدہ طے پا گیا ، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الحمدللہ، پاکستان کا امریکا کے ساتھ تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے، یہ بیان انہوں نے ٹرمپ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پردی گئی پوسٹ کے جواب میں جاری کیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ…

وزیراعظم کا پاک امریکا تاریخی تجارتی معاہدے پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تاریخی تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے جس کے لیے اتھاہ گہرائی سے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔صدر…

سابق صدر عارف علوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماوٴں کے وارنٹ…

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق صدر عارف علوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماوٴں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسد قیصر، حماد اظہر، عاطف خان ، شعیب شاہین، اعظم خان سواتی، عمر ایوب، صاحبزاہ…

آج اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ہونی تھی مگر ضلعی انتظامیہ نے ہال انتظامیہ پر دباوٴ ڈال کر بکنگ…

اسلام آباد(آن لائن)تحریک تحفظ آئین پاکستان سینئر وائس پریذیڈنٹ مصطفی نواز کھوکھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ہے۔ضلعی انتظامیہ نے ہال انتظامیہ پر دباوٴ ڈال کر بکنگ کینسل کر دی ہے۔غیر جمہوری…