سوات واقعہ پر ڈی سی نہیں وزیر اعلی کے پی کے کو معطل ہونا چاہیے ، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے دوران لوگوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنا حکومتوں کی اولین ذمہ داری ہوتی ہے، لیکن حالیہ دریائے سوات واقعہ نے…

دشمن نے ہماری خودی مختاری کو چیلنج کیا تویہ خطے کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ اگر دشمن یہ سمجھے کہ آئندہ پاکستان اپنی خودمختاری پر حملے کو برداشت کرے گا، تو یہ ایک خطرناک غلط فہمی ہوگی، ہم اپنی قومی طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، دشمن ہماری خودمختاری کو چیلنج…

پاکستان عالمی سطح پر خودمختار ڈیفالٹ رسک میں بہتری لانے والا سرفہرست ملک بن گیا

اسلام آبا د(آن لائن )پاکستان عالمی سطح پر خودمختار ڈیفالٹ رسک میں بہتری لانے والا سرفہرست ملک بن گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے بلوم برگ انٹیلی جنس کے تازہ ترین اعداد و شمار میں پاکستان نے خودمختار ڈیفالٹ رسک (Sovereign…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی ہے۔انہوں نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز اور کنول شوزب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور…

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیش کش کر دی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمین پی ٹی آئی کو بیٹھ کر بات کرنے کی پیشکش کر دی۔شہباز شریف نے چیئرمین پی…

کانٹا لگا سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی انتقال کرگئیں

ممبئی(آن لائن) بھارتی اداکارہ اور رقاصہ شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی اور 3 دیگر افراد نے ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا…

یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج

لاہور(آن لائن) یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ چوہنگ میں رجب بٹ کی مدعیت میں دفعہ 440 اور 429 کے تحت درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق رجب بٹ…

آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز پر پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے فتح

برج ٹاون(آن لائن) آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔میچ کے تیسرے روز301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ فاسٹ بولر جوش ہیزل وڈ نے شاندار…

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی

ڈھاکا(آن لائن) ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نجم الحسن شانتو نے یہ اعلان میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کیا جہاں بنگلہ دیش کو…

سانحہ سوات میں بروقت مدد ملتی تو قیمتی جانیں بچ سکتی تھیں، مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سانحہ سوات میں سیالکوٹ کے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد جاں بحق ہونے پر شدید دکھ اور افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت مدد ملتی تو قیمتی جانیں بچ سکتی تھیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز شریف نے…