26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (آن لائن )26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کا معاملہ پرمسلسل درخواستوں کے دائر ہونے کاسلسلہ تاحال جاری ہے ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی ہے ،جمعرات کودائرہونے والی یہ 16درخواست ہے اس سے قبل بھی کئی درخواستیں…

سلمان خان کے گھر پر سکیورٹی کے حوالے سے بڑا اقدام کر لیا گیا

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا اقدام کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کئی مرتبہ جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد اب سلمان خان نے اپنے ممبئی میں واقع گھر کی سیکیورٹی کے حوالے سے سخت اقدامات…

شردھا کپور کے جیولری برانڈ پر ڈیزائن چوری کا الزام

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا جس پر ڈیزائن کی چوری کا الزام لگ گیا۔ شردھا نے ایک نیا سفر شروع کرتے ہوئے ڈیمی فائن جیولری برانڈ کی بنیاد رکھی، جو اسٹرلنگ سلور اور 18 قیراط گولڈ سے کوٹڈ اسٹین…

جب سے نیا سپرنٹنڈنٹ آیا ہے اس نے بانی کی زندگی بھی اجیرن کی ہے‘شیر افضل مروت

بیرون ممالک عادل راجہ جیسے لوگوں کی وجہ سے پی ٹی آئی بدنام ہورہی ہے سپرنٹنڈنٹ نے ملاقات نہیں کرنے دی، عدالت میں درخواست دوں گا‘ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو راولپنڈی(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جب سے نیا…

آسٹریلیا: چھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا، 3 سیاح ہلاک

سڈنی (آن لائن)آسٹریلیا میں یورپی سیاحوں کو لے جانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق سمندر میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 3 ہلاک ہو گئے جبکہ 4 افراد کو بچا لیا گیا۔مرنے والوں میں پائلٹ، ایک ڈینش…

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی

سرینگر (آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی قابض فورسز کے اہلکاروں نے سری نگر سینٹرل جیل میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز رونما ہوا۔ قرآن مجید کی…

چیمپیئنز ٹرافی؛ آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا

کراچی(آن لائن)آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا، وفد نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا۔وفد تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لے گا جبکہ وفد کے ارکان زیر تعمیر پانچ منزلہ عمارت کے مختلف…

بابر اعظم کو سی اے کا بیٹ استعمال کرنے پر سالانہ 7کروڑ روپے ملیں گے

کراچی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ’سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے انگلینڈ کی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی طویل شراکت ختم…

القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی کی بے گناہی کا ثبوت ہیں‘ بیرسٹر سیف

پشاور(آن لائن)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی کی بے گناہی کا ثبوت ہیں۔بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تاخیری حربوں کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو جیل…

سیکریٹری سپریم کورٹ بار نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سیکریٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی۔سیکریٹری سپریم کورٹ بار کی درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں ججز کی تعداد…