پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہو گا، پاکستان امریکا کی ترجیحات میں شامل نہیں‘ملیحہ لودھی

اسلام آباد (آن لائن)سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں، نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی…

یہاں وزیر اعظم ایک دن وزیر اعظم ہاؤس اور دوسرے دن جیل میں ہوتا ہے، سپریم کورٹ

کسی کو پتہ نہیں ہوتا اس نے کتنے دن وزیر اعظم رہنا ہے،یہاں وزیر اعظم کا یہ حال ہے ،عام آدمی کا کیال حال ہوگا،جسٹس شہزاد ملک کے ریمارکس سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ،ریاست کی کیا بات کریں یہاں تین وزیر اعظم…

یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے‘ مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے۔انہوں نے انسانی یکجہتی کے بین الاقوامی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انسانی یکجہتی سے ہی غربت،…

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگا دیا

نیویارک(آن لائن)ہیومن رائٹس واچ نے غزہ میں شہریوں کو پانی تک رسائی سے محروم رکھنے پر اسرائیل پر نسل کشی کے اقدامات کا الزام لگایا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں…

بائیڈن انتظامیہ کے آخری دن، امریکا میں شٹ ڈان کا خطرہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکا میں بائیڈن انتظامیہ کے آخری دنوں میں بھی شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل تک عارضی بجٹ پیکج منظور نہ ہوا تو وفاقی اداروں میں جزوی کام رک جائے گا۔ ریپبلکنز اور ڈیمو کریٹس کی مارچ تک فنڈز کیلئے…

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکاردیرینہ پالیسی ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (آن لائن) پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ نے وضاحت کرتے ہوے کہا ہے کہ ملک کے لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے بینک بیلنس نے دماغ چکرا کر رکھ دیا

بی سی سی آئی کے خزانے میں 67 ہزار 651 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہونے کا انکشاف ممبئی (آن لائن)دنیائے کرکٹ کے موجودہ امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کا بینک بیلنس 20 ہزار 686 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2024…

پی ایس ایل10؛ پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان…

سوناکشی سنہا کا انکشاف: "ایک نامور اداکار نے مجھے بڑی عمر کا قرار دے کر فلم سے نکال دیا”

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ایک رانڈ ٹیبل ڈسکشن کے دوران انکشاف کیا کہ ایک سینئر مرد اداکار نے انہیں اس بنیاد پرفلم میں کام دینے سے انکار کر دیا کہ وہ ان سے زیادہ بڑی عمر کی لگتی ہیں۔ حالانکہ حقیقت میں وہ اداکار سوناکشی…

صرف 2 فلمیں کر کے دولت میں عامر خان کو بھی پیچھے چھوڑنے والا امیر ترین اداکار

ممبئی (آن لائن)کروڑوں کمانے کی خواہش میں ہر اداکار سالوں محنت کرتے ہیں اور کچھ تو 100 سے زائد فلمیں کر کے بھی امیر ترین اداکار نہیں بن پاتے، تاہم کیا آپ جانتے ہیں بالی ووڈ میں ایک اداکار ایسا بھی ہے جس نے صرف 2 فلمیں کیں مگر وہ انڈسٹری کا…