ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی 20 سال بعد پاکستان آمد

اسلام آباد (آن لائن)ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق وفد وزیر اعظم، وزیر خزانہ، وزیر اقتصادی امور سے ملاقات کرے گا،ورلڈ بینک کا وفد وزیر منصوبہ بندی اور توانائی سے بھی ملاقاتیں کرے گا، ملاقاتوں…

حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے کوشاں ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد (آن لائن) رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے کوشاں ہے، کھیلوں کے میدان میں کھویا مقام دوبارہ حاصل کریں گے، چیمپینز ٹرافی کی طرح ہاکی اور دیگر کھیلوں میں بھی…

مخصوص ٹولے نے پختونخوا کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر

مردان(آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن(ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولے نے پختونخوا کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا۔خیبر پختونخوا کے علاقے مردان میں کیپٹن(ر)محمد صفدرکا ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مردان کے مشران نے پاکستان کیلیے…

عوامی تائید سے محروم سیاسی ٹولہ حقیقی سیاست اور عوام کی منشا ئے بری طرح گھبرایا ہوا ہے ، شیخ وقاص…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ عوامی تائید سے محروم سیاسی ٹولہ حقیقی سیاست اور عوام کی منشا ئے بری طرح گھبرایا ہوا ہے ،عام انتخابات میں عوام نے انہیں مسترد کرکے ان کی سیاست کو تاریخ کے کوڑے دان میں دفن کردیا ہے ۔پی ٹی…

ٹرمپ اور ایلون مسک کی بڑی کارروائی، 9500 سرکاری ملازمین برطرف

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی جانب سے سرکاری ملازمتوں میں کٹوتی کی مہم کے تحت 9500 سے زائد وفاقی ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔اس برطرفی مہم میں وزارت داخلہ، توانائی، ویٹرنز افیئرز، زراعت اور صحت کے…

امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی

واشنگٹن(آن لائن)امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ رات کو پہنچنے والے جہاز سے 2,000 پاوٴنڈ وزنی بموں کی بڑی مقدار اشدود پورٹ پر اتاری گئی۔ بموں کو درجنوں ٹرکوں پر لوڈ کرکے اسرائیلی ایئر…

کسی کو بھی ریاست چیلنج کرنے کی اجازت نہیں،بلاول بھٹو زرداری

میونخ (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

دو سال میں بلاول بھٹو وزیر اعظم بن جائیں گے،گورنر پنجاب

عوام کے حقوق اور ایشوز کی بات ہوگی، عوام کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا،خطاب پنڈی گھیپ (آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شپ بلاول بھٹو کے قریب ہے، سال دو سال میں بلاول بھٹو وزیر اعظم بن جائیں گے۔پنڈی گھیپ…

فتنہ الخوارج اسلام سے نابلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں، آرمی چیف

خارجی عناصر اسلام کی غلط تشریح اور اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، طلبہ سے خطاب اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ فسادی ٹولہ فتنہ الخوارج اسلام سے نابلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں۔آرمی…

جب محسوس کیا کہ میرا وقت ختم ہو چکا تو خود کھیل کو چھوڑ دوں گا،سرفراز احمد

کراچی (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے متعلق لب کشائی کردی۔کرکٹ پاکستان کو دیے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہر کھلاڑی کو کسی نہ کسی وقت کرکٹ کو خیرباد کہنا پڑتا ہے،…