ٹک ٹاک اسٹار کھابے لامے نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ڈاکار(آن لائن)اپنے منفرد کانٹینٹ سے شہرت حاصل کرنے والے ٹک ٹاکر ”کھابے لامے“ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔سینیگال سے تعلق رکھنے والے اطالوی شہرت یافتہ کھابے لامے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔کھابے نے گزشتہ…

چیمپئینز ٹرافی؛ انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا! بین اسٹوکس کی چھٹی

سی سی ٹورنامنٹ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر ہوں گے لندن (آن لائن)انگلینڈ نے دورہ بھارت اور پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اگلے برس پاکستان میں شیڈول چیمپیئینز ٹرافی…

پی ایس ایل10؛ فینز چوائس ایوارڈز متعارف کروادیا گیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل فینز چوائس ایوارڈز متعارف کروادیا۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شائقین کرکٹ کے ووٹ کے ذریعے گزشتہ ایڈیشنز میں حصہ لینے والے بہترین…

حسن نصراللہ کے صاحبزادے شہید والد کا عمامہ پہنے ایران میں منظر عام پر آگئے

قم (آن لائن)حزب اللہ کے شہید سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ کے صاحبزادے محمد مہدی منگل کی شام ایران کے شہر قم میں دیکھے گئے اور انہوں نے اپنے والد سے منسوب سیاہ عمامہ پہنا ہوا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میڈیا نے رپورٹ…

بھارت‘ مندر کے چندہ باکس میں شہری کا گرا آئی فون بھگوان کی ملکیت قرار

تامل ناڈو(آن لائن)بھارت میں شہری کی لاپرواہی اُس کے لیے مہنگی بنا دی گئی۔بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے مندر میں ایک شخص کا آئی فون غلطی سے مندر کے چندہ باکس میں گر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اب شہری کو اس کا فون کبھی واپس نہیں ملے گا۔ریاستی…

غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے‘ پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (آن لائن)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو جنگ نہیں ظلم قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جمعے کو ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 10 افراد شہید ہوگئے تھے۔اس…

امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا

ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ بحیرہ احمر میں امریکی جہاز کے قریب سے گزر رہا تھاکہ میزائل ماراگیا،پائلٹ بچ گئے واشنگٹن (آن لائن)امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے…

نومئی ناقابل معافی جرم ہے،ماسٹرمائنڈ کو بھی سزاہوگی‘عطاء اللہ تارڑ

 مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں ہمیشہ ملک میں ترقی ہوئی،معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، اجتماع سے خطاب لاہور(آن لائن)وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑنے کہا ہے کہ نومئی ملکی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے،پی ٹی آئی والوں نے ملک کے دفاع اورسالمیت کو…

خواتین کو ملک کی ترقی میں بہترین کارکردگی اور کردار ادا کرنے کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں…

لاہور(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو ملک کی ترقی میں بہترین کارکردگی اور کردار ادا کرنے کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ خواتین کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے، حکومت نے کام کرنے والی…

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین کے شہداء کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور، پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی ہمارے شہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے عزم و حوصلے کو دوام بخشتی ہیں‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)21…