وفاق کے دیے فنڈزفوج مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کوبانٹے جارہے ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور(آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وفاق کے دئیے گئے فنڈز پشتونوں کے بجائے فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں میں بانٹے جا رہے ہیں۔پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ کرپشن کے خلاف جہاد کرنے کا اعلان کرنے والے…