سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیس میں نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دیں

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خاری کر دیں۔ پانچ رکنی لارجر بنچ کے سربراہ جسٹس منصورعلی شاہ نے نعیم بخاری…

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف ہتک عزت کا فوجداری کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے طیبہ گل کی جانب سے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کا فوجداری کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے طیبہ گل کی درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری…

وزیراعظم کے ترقیاتی بجٹ پر 53 ارب روپے کا کٹ لگانے کی تیاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے ترقیاتی بجٹ پر 53 ارب روپے کا کٹ لگانے کی تیاری کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق اقدامات کے تحت وزیراعظم کے ترقیاتی بجٹ کیلئے فنڈز روکنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ تجاویزمنظوری کیلئے قومی اقتصادی کونسل میں پیش کی جائیں…

پٹرولیم کانفرنس کل ہوگی ،وزیر اعظم انو ار الحق خطاب کریں گے

اسلام آبا د(آن لائن)وزارت توانائی کے زیر اہتمام پیٹرولیم کانفرنس 2024 کا انعقاد منگل کو ہوگا ،کانفرنس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب کریں گے،کانفرنس میں چاروں نگران صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی…

الیکشن کمیشن آف نے 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا،الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دینے والے پولنگ اسٹیشنز کی کل تعداد 46 ہزار 65 ہے،الیکشن کمیشن نے 27…

عام انتخابات :وزیر اعظم نے وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات8 فروری 2024 کے انعقاد کے پیش نظر نگران وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کر دئیے گئے ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزراء اور افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے…

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل پر انٹراکورٹ اپیلوں پرسماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل پر انٹراکورٹ اپیلوں خصوصی کورٹس کیس کی سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا،9 اور 10 مئی کے واقعات میں گرفتار افراد کا ملٹری ٹرائل جاری رہے گا، سپریم کورٹ نے فوجی…

سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو صحافیوں کو بھجوائے گئے نوٹس واپس لینے کا حکم،سماعت ایک دن کیلئے ملتوی

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں صحافیوں اور یوٹیوبرز کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے جاری نوٹسز پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے سماعت کا حکم…

ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنیوالے چار مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا

تہران(آن لائن)ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق ایرانی عدلیہ نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مجرموں کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پھانسی…

خاور مانیکا اور بشری بی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشری بی بی کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مقامی وکیل کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مقامی وکیل کی…