کرکٹ بائی چانس گیم ،دوستانہ ماحول سے کرکٹ کو فروغ ملے گا، شاہین آفریدی

پشاور(آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ اچھی جارہی ہے، دوستانہ ماحول سے کرکٹ کو فروغ ملے گا، کرکٹ بائی چانس گیم ہے۔شاہین آفریدی کا پشاور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈی ایچ اے میں اسپورٹس…

انگلش ڈومیسٹک سیزن ،انگلش بورڈ کی کھلاڑیوں پر نئی پابندی، پی ایس ایل متاثر ہوگی ،آئی پی ایل کھیلنے…

لندن (آن لائن) انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی)نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل اور سی پی ایل سمیت متعدد لیگز کھیلتے…

ماہرہ خان کو سڑک سے گزرتے کونسا منظر حسین لگا؟

لاہور (آن لائن) سپرسٹار اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے دنیا میں محبت کی موجودگی کا اشارہ ملنے کا منظر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ماہرہ خان نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انکی خود کی تصویر نہیں بلکہ…

فصیل قریشی اور صبا قمر نئے ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

لاہور (آن لائن) اداکار فصیل قریشی اور صبا قمر جلد نئے ڈرامہ سیریل میں سالوں بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ڈرامہ کیس نمبر 9 مشہور اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے لکھا ہے اور یہ ان کا بطور مصنف پہلا پروجیکٹ ہے جس میں صبا قمر اور فیصل…

الیکشن کمیشن نے این اے 262 کوئٹہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 262 کوئٹہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا. کاغذات نامزدگی 4 دسمبر سے جمع ہونگے پولنگ 16 جنوری کو ہوگی نشست پر ن لیگ کے منحرف رکن عادل خان بازئی کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دیکر…

سائبر جاسوسی کے الزامات، کینیڈا کا بھارت کو ایک خطرہ قرار دینا شامل

نئی دہلی (آن لائن) سائبر جاسوسی کے الزامات، جن میں کینیڈا کا بھارت کو ایک خطرہ قرار دینا شامل ہے، یہ ظاہر کرتے ہیں کہ بھارت  (گلوبل انٹرنیٹ گورننس فورم) کے نائب چیئرمین کے طور پر عالمی سائبر سکیورٹی پالیسیوں میں مداخلت کر سکتا ہے، ایسے فریم…

پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا کے ذریعے منظم سازش کی جارہی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا کے ذریعے منظم سازش کی جارہی ہے۔ دوسرے ممالک میں منظم قسم کے سیل بیٹھ کرہمارے ملک کے خلاف بر سر پیکار ہیں ۔ سازش کے مقابلے کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ معطل کردیا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈپرجیل بھجوانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔اور سماعت پیر تک کے لیے ملتوی کردی۔واضح رہے کہ…

فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ ، غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کامطالبہ کرتے ہیں ، دفتر…

اسلام آباد(آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کامطالبہ کرتے ہیں ۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ای سی او وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے دو اور تین…

بھارتی حکومت کی ناکامی ، منی پور میں حالات تشویش ناک

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی حکومت کی ناکامی ، منی پور میں حالات تشویش ناک، مودی کے بھارت میں اقلیتی جماعتوں کے ساتھ ظالمانہ رویہ، بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، قتل و غارت اور جھڑپیں روز مرہ کا معمول ، حال ہی میں منی پور کے چھ پولیس اسٹیشنز…