جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا
آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں‘جے شاہ، عہدے کی مدت شروع ہو گئی‘آئی سی سی
دبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ چیئرمین آئی…