دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان اسکواڈزکا اعلان ،بابر کی واپسی،فخرزمان نظرانداز
سیریز کا آغاز 10 دسمبر کو ،قومی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی
اسلام آباد(آن لائن)دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے ریڈ بال اور وائٹ بال کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیسٹ اسکواڈ میں محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے…