جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا

آئی سی سی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں‘جے شاہ، عہدے کی مدت شروع ہو گئی‘آئی سی سی دبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ چیئرمین آئی…

ملک کے باہر بیٹھ کر ڈیجیٹل دہشت گردی میں ملوث افراد کو انٹرپول کے ذریعہ لایا اور سزا دی جائے

ملک میں سیاسی افراتفری اور کچھ حلقوں کی بار بار دارالحکومت پر چڑھائی قابل افسوس ہے پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم ملک کی پریس کانفرنس اسلام آباد (آن لائن)ریٹائر فوجی افسران اور جوانوں کی تنظیم…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا دن منایا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں اتوار کو ایڈز سے آگاہی کا دن منایا گیا۔رواں سال اس دن کو’درست راستہ اپنائیں، میری صحت میرا حق ہے‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔صوبہ بلوچستان میں اس سال ایڈز کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، 11 ماہ کے…

کرم: فائرنگ سے مزید 6 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 130 ہوگئیں

کرم (آن لائن)ضلع کرم میں قبائل کے درمیان گیارہویں روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔پولیس کے مطابق جھڑپوں میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے جس کے بعد اب ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعات میں مرنے والے افراد کی تعداد 130 ہوگئی ہے جبکہ 186 افراد…

پی ٹی آئی قیادت میدان سے بھاگ گئی، غریب کارکن پکڑے گئے‘ فیصل کریم کنڈی

پشاور(آن لائن)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شرپسند جماعتوں پر ماضی میں بھی پابندی لگی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمان سمجھتی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہیے تو پھر لگے گی۔فیصل کریم کنڈی کا…

ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارتکاری اہم ہے‘ اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے ثقافتی سفارتکاری اہم ہے۔اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن (پفوا) چیریٹی بازار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

گرفتار پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات ‘ پیسے لینے، توڑ پھوڑ کرنے کا اعتراف

شکایت کی ہے کہ انہیں پی ٹی آئی میں سے کوئی چھڑانے نہیں آیا ٓاسلام آباد(آن لائن)گرفتار پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں جس میں انہوں نے پیسے لینے، توڑ پھوڑ کرنے کا اعتراف کیا ہے اور شکایت کی ہے کہ انہیں پی ٹی آئی میں…

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،جیل ذرائع

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہیں انکی صحت بھی بالکل ٹھیک ہے، بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ اپنے سیل میں موجود ہیں، جیل مینوئل کے…

مظاہرین نے سنگجانی کے بجائے اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہو کر قانون کی خلاف ورزی کی‘ترجمان وزارت…

پر تشدد مظاہرین نے پشاور تا ریڈ زون تک مارچ کے دوران ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو نشانہ بنایا مظاہرین نے اسلحہ بشمول سٹیل سلنگ شاٹس، سٹین گرنیڈ، آنسو گیس شیل اور کیل جڑی لاٹھیوں وغیرہ کا استعمال کیا ۔ یہ سخت گیر 1500 شرپسند براہ راست مفرور…

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا بانی پی ٹی آئی کی جیل میں صحت و سلامتی کے بارے میں تشویش کا اظہار

بانی چیئرمین تک اہلِ خانہ، وکلاء اور جماعت کے ذمہ داران کی رسائی فی الفور بحال اور قوم کو تفصیلات سے آگاہ کرنے کا مطالبہ عوام سے صرف مصدقہ اطلاعات پراعتبارکامطالبہ، تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری اسلام آباد(آن…