جوڈیشل کمیشن نے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (آن لائن)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے…

امریکہ میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ،6افراد ہلاک

واشنگٹن(آن لائن)امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق طیارہ ایک شاپنگ مال کے قریب گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تیل اور گیس پر18فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر18فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا، یورپی یونین پر بھی ٹیرف…

پی ٹی آئی کی پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبر

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی کے لانگ مارچ میں یہ فرق ہوگا کہ پہلے قیادت اداروں کے ساتھ رابطے میں تھی، اس بار اگر لانگ مارچ کے لیے نکلے تو کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی، میں گرفتار ہوا…

مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں،بھارتی فوج نے 2024 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور ماورائے عدالت قتل عام جاری رکھا۔ سال 2024 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر میں بیشمار…

سپیکر قومی اسمبلی کامذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع سپیکر افس کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی…

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔پاکستان چیمپیئنز نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے سابق کپتان سرفراز احمد سے باقاعدہ معاہدہ کر لیا ہے۔قومی ٹیم کے سابق…

امریکا میں المناک فضائی حادثے میں مسافر طیارہ اور فوجی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے

جہاز میں سوار 67 مسافر، عملے کے 4 ارکان اور ہیلی کاپٹر میں موجود 3 فوجی اہلکار جاں بحق نیویارک(آن لائن)امریکا میں المناک فضائی حادثے میں مسافر طیارہ اور فوجی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا نے کے نتیجے میں جہاز میں سوار 67 مسافر، عملے کے…

سیاسی کارکن ہوں،مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہوں،مولانا فضل الرحمان

ئاسلام آباد(آن لائن)امیر جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی کارکن ہوں،مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی حمایت کروں گا،مذاکرات کرنا یا نہ کرنا ان کا اپنا…

پیکا ایکٹ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے،عطاء اللہ تارڑ

جعلی خبروں ،ہراسیت کے خاتمے کے لئے ہیکا ایکٹ ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو ہراساں کیا جاتا ہے ۔سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے تدراک کے لئے پیکا قانون لایا گیا،وفاقی وزیراطلاعات ونشریات اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر…