اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع سپیکر افس کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی کمیٹیوں کو باقاعدہ ڈی نوٹیفائی نہیں کیا ،سپیکر ایاز صادق اب بھی مذاکرات جاری رکھنے کے خواہاں ہیں،سپیکر کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔
Comments are closed.