سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینزکے ٹرائل کیس کے علاوہ باقی تمام مقدمات کی سماعت…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینزکے ٹرائل کیس کے علاوہ باقی تمام مقدمات کی سماعت موخرکردی جبکہ منگل کے روز ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے…

اپوزیشن نے مذاکرات عملی طور پر ختم کر دئیے، ہم اکتیس جنوری تک ان کا انتظار کریں گے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے مذاکرات عملی طور پر ختم کر دئیے ۔ تاہم حکومتی کمیٹی ابھی قائم ہے ، اکتیس جنوری تک پی ٹی آئی کا انتظار کریں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا پی ٹی آئی نے عملی طور پر…

اسوقت پی ٹی وی میں 12 لاکھ روپے ماہانہ سے اوپر کوئی اینکر نہیں‘ نجی چینلز سے اینکر لا کر مالکان سے…

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ اسوقت پی ٹی وی میں 12 لاکھ روپے ماہانہ سے اوپر کوئی اینکر نہیں‘میں نے نجی چینلز سے اینکر لا کر مالکان سے تلخیاں…

سری دیوی کی بیٹی اپنی پلاسٹک سرجری کے بارے میں کھل کر بول پڑیں

ممبئی (آ ن لائن)مشہور آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی، خوشی کپور کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سرجری کروانا کوئی بڑی بات نہیں ہے اور پلاسٹک پلاسٹک کہنا کسی کی بیعزتی کرنے کے مترادف ہے۔حال ہی میں خوشی کپور نے ایک…

آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ پہلی بار افغان کھلاڑی کے نام

دبئی(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ون کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی، سری لنکا کے کوسال مینڈس، وانندو ہسارنگا اور ویسٹ انڈیز کے رتھرفورڈ کو…

بگ بیش لیگ فائنل‘ ہوبارٹ کے بیٹر کی 39 گیندوں پر سنچری، ٹیم کو پہلا ٹائٹل جتوا دیا

ہوبارٹ (آن لائن)ہوبارٹ ہریکنز نے مچل اوون کی برق رفتار سنچری کی بدولت پہلی بار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش سیزن 14کا فائنل ہوبارٹ ہریکنز اور سڈنی تھنڈرز کے درمیان کھیلا گیا۔جہاں میزبان ہوبارٹ نے…

وزیرِ اعلیٰ سے شکایت ہے تو ’کسی اور سے نہیں‘ مجھ سے بات کریں‘ بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صوبائی وزراء اور وزیرِ اعلیٰ سے کوئی شکایت ہے تو مجھ سے بات کریں، کسی اور سے نہ کریں۔کراچی میں تاجر برادری کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی…

تبدیلی کے محرک اور خوشحال مستقبل کی ضمانت نوجوان ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کے محرک اور خوشحال مستقبل کی ضمانت نوجوان ہیں، انہیں پالیسی سازی میں شامل کرنا ہوگا۔کامن ویلتھ ایشیا یوتھ الائنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو تبدیلی…

علی امین نے کے پی میں پارٹی صدارت چھوڑنے کیلئے عمران خان سے خود درخواست کی تھی، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کے پی میں نیا صدر علی امین گنڈاپور کی مرضی سے تعینات کیا گیا انہوں ں ے عہدے چھوڑنے کے لیے عمران خان سے درخواست کی تھی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک میں انہوں نے کہا کہ ہماری ایک ہی…

حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردے گی تو مذاکرات کیلئے بیٹھ جائیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے سنیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردے گی تو ہم اس کے ساتھ مذاکرات کے لیے بیٹھ جائیں گے۔سینیٹرعلی ظفر کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…