ایشیاکپ میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارت کی گھٹیاسیاست ہے، عروہ حسین

کراچی(آن لائن)اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا ہو…

ایجنڈے پر مسلط کی گئی حکومت نے پاکستان کو معاشی دلدل میں دھکیل دیا، فضل الرحمان

لاہور(آن لائن)سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے پاکستان کو معاشی دلدل میں دھکیل دیا۔ ایجنڈے پر بنائی گئی حکومت کا مقصد کشمیرکو انڈیا کے حوالے…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(آن لائن)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔بشری بی بی…

وزیراعظم نے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے جامع منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی ) و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے ملاقات کی اور آئی…

آئی ایم ایف نے 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین صرف 200 یونٹ تک صارفین سے بل قسطوں میں وصول کرنے پر اتفاق ہوا ہے جس کی…

ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کیلئے مذموم پروپیگنڈہ کرنے والوں کو مایوسی کے سوا…

راولپنڈی(آن لائن) عسکری قیادت نے نے واضح کیا ہے کہ ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کیلئے مذموم پروپیگنڈہ کرنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا اور اس کے نتیجے میں ایسے عناصر مزید رسوائی کا شکار ہونگے ۔ آئی ایس پی…

ایشیا کپ کے سْپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور(آن لائن)ایشیا کپ کے سْپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے 194 رنز کے ہدف کو 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل…

پاک افغان سرحدوں پر پاک فوج دو چوکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ جوابی کارروائی میں 12دہشت گرد ہلاک متعدد…

راولپنڈی(آن لائن )چترال میں پاک افغان سرحدوں پر پاک فوج کی دو چوکیوں پر دہشتگروں نے حملہ کر دیا ۔ پاک فو ج کی جوابی فائرنگ سے بارہ دہشت گرد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے چار جوان بھی شہید ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے…

بھارت ، شورش زدہ یاست منی پور میں کرفیو جاری

سرینگر (آن لائن) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں جاری پرتشدد کارروائیوں پر قابو پانے کے لئے آج دوسرے روز بھی مکمل کرفیو جاری رہا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست میں وادی کے پانچ اضلاع میں منگل کو کرفیو نافذ کر دیا گیاتھا۔منی پور کی…

بھارتی سپریم کورٹ نے لداخ میں انتخابات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

نئی د ہلی (آن لائن) بھارت کی سپریم کورٹ نے لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے انتخابات کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا ہے جو 10 ستمبر کو ہونے والے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ نیشنل کانفرنس کے امیدواروں کو…