سرینگر (آن لائن) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں جاری پرتشدد کارروائیوں پر قابو پانے کے لئے آج دوسرے روز بھی مکمل کرفیو جاری رہا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست میں وادی کے پانچ اضلاع میں منگل کو کرفیو نافذ کر دیا گیاتھا۔منی پور کی سالمیت کے حوالے سے رابطہ کمیٹی اور اس کی خواتین ونگ نے کرفیو کے دوران بدھ کے روز فوگاکچاو اکھائی، بشنو پور، کاکچنگ، تھوبل، امپھال ویسٹ اور امپھال ایسٹ میں بھارتی فوج کی چوکیوں پر دھاوا بول دیا۔
Comments are closed.