سپیکرقومی اسمبلی سے ٹیلیفون پر رابطہ نہیں ہو سکا،میسج کردیا کہ 12یا 13جنوری کو تیسرے اجلاس کیلئے…
تیسری میٹنگ کے بعد جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دیا گیا تو مذاکرات کا عمل معطل ہوجائے گا‘اسپیکر کے بیان پرردعمل
اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضانے کہا ہے کہ سپیکرقومی اسمبلی سے ٹیلیفون پر رابطہ نہیں ہو…