بھارت: مندر میں آتش بازی کے دوران دھماکا، 150 سے زائد زخمی

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے ایک مندر میں آتش بازی کے دوران خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارتی…

نعیم قاسم، حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا

بیروت (آن لائن)حزب اللہ کی قیادت نے باہمی مشاوت اور اتفاق سے حسن نصر اللہ کی جگہ تنظیم کے نئے سربراہ کے طور پر موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور عبوری سربراہ نعیم قاسم کا انتخاب کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان…

کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو ”کاغذی شیر” کہہ ڈالا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ہوم گراؤنڈ پر بھارتی ٹیم کے…

موسم میں قدرے تبدیلی کے باوجود راولپنڈی میں ڈینگی مچھر پر قابو نہ پایا جاسکا

راولپنڈی (آن لائن) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے تمام تر اقدامات اور موسم میں قدرے تبدیلی کے باوجود راولپنڈی میں ڈینگی مچھر پر قابو نہ پایا جاسکا ڈینگی وائرس کا شکار راولپنڈی پولیس کا کانسٹیبل جان کی بازی ہار گیا جس کے بعد رواں…

کپتان سے غیر سنجیدہ گفتگو،رمیز کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(آ ن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجا کا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود سے متعلق غیر سنجیدہ گفتگو پر ردعمل سامنے آگیا۔سابق کرکٹر و کمنٹیٹر نے اپنے وی لاگ میں وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرا مطلب شان…

دورہ آسٹریلیا؛ بابر، شاہین، حارث ملیبرن پہنچ گئے

میلبرن(آ ن لائن)آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے کئی بڑے نام ملیبرن پہنچ گئے۔آسٹریلیا پہنچنے ہونے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابراعظم ، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روف اور اسپنر فیصل اکرم شامل…

ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق کردی، ویڈیو وائرل

ممبئی (آن لائن بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے بلآخر ملائیکہ سے تعلقات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیرِ گردش تھی جو ہندو تہوار دیوالی کی ایک تقریب کی ہے جس میں ارجن سمیت ان کی نئی آنے والی فلم 'سنگھم اگین' کے ساتھ…

آئمہ بیگ بالکل بھی گلوکارہ نہیں، سارہ رضا خان کا دعویٰ

لاہور(آن لائن)مقبول گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ اگر آٹو ٹیون کا آپشن ہٹا دیا جائے تو آئمہ بیگ بالکل بھی گلوکارہ نہیں۔سارہ رضا خان نے حال ہی میں نیو نیوز کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔گلوکارہ نے ایک…

بابا صدیقی کے بیٹے اور سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

ممبئی ( آن لائن)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما بابا صدیق کے بیٹے ذیشان صدیق اور بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو دوبارہ قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہیں۔ یہ دھمکی ممبئی میں بابا صدیق کو مبینہ طور پر بشنوئی گینگ کے ارکان کے ہاتھوں قتل کرنے کے…

توشہ خانہ ٹو کیس میں پانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی تاہم توشہ خانہ ٹو کیس میں پانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔عدالت نے وکلا مقرر کرنے کیلئے بانی…