کے پی اسمبلی نے پارلیمانی بالادستی کے پچاس سالہ خواب کو حقیقت میں بدلا ہے‘ایازصادق
اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور اراکین کو ''خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین کی سروس کی شرائط و ضوابط کے بل 2024'' کی متفقہ منظوری پر مبارکباد کا خط ارسال کیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار…