کل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہو گی: شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےکل سے سول نافرمانی کی تحریک مرحلہ وار شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے
۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کل سے سول نافرمانی کی…