جناح ہاؤس حملہ کیس:خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (آن لائن) پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ، صنم جاوید سمیت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی۔اس…

عمران خان کو کو اٹک جیل میں رکھنے وجوہات سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کو اٹک جیل میں رکھنے وجوہات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔عدالت کاکہنا ہے کہ بتایا جائے کن وجوہات کی بنیاد پر اٹک جیل میں رکھا گیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا ایک بار پھر حکم جاری

اسلام آباد( آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا ایک بار پھر حکم جاری کردیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے جاری حکم نامے میں کہا ہے کہ وکلا، خاندان کے افراد اور…

فخر ہے میں تو 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ فخر ہے میرے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمیشہ تعلقات اچھے رہے،میں تو 30 سال سے اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں کا تارا ہوں،ریویو ججمنٹ کے فیصلے سے نواز شریف کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، آئندہ انتخابات " ووٹ…

زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ان کے پاس اتنا وقت ہے، ذوالفقار مرزا

کراچی( آن لائن) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنے پرانے دوست آصف زرداری سے دوبارہ دوستی سے انکار کردیا۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ پرانے دوستوں سے دوبارہ دوستی کے لییکسی نے کوئی کوشش…

پھانسی پر چڑھائے جانے کی خبروں میں آنیوالے جنرل شمالی کوریا کے آرمی چیف تعینات

پیانگ یانگ ( آن لائن )شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے آرمی چیف پاک سو ٹو کو برطرف کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع کو ملک کا نیا آرمی چیف تعینات کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سات ماہ…

قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا

واشنگٹن( آن لائن ) امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔…

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے علی مراد کا 2 دن میں 2 بار تبادلہ کردیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر علی مراد کا 2 دن میں 2 بار تبادلہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی مراد کو ڈپٹی ڈائریکٹر سٹیٹ بینک سرکل سے تبادلے کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کراچی…

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا پشاور سے گرفتار

پشاور ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وزیر خیبر پختونخوا عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا۔نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹے…

آج سے 16 اگست تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد( آن لائن ) محکمہ موسمیا ت کی جانب سے پیشنگوئی کی گئی ہے کہ آج اتوار سے 16 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اتوار سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد…