پشاور ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وزیر خیبر پختونخوا عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا۔نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹے کو پشاور ائیرپورٹ سے حراست میں لیا ہے۔تاہم ایف آئی اے کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Comments are closed.