Author
Editor Online 10582 posts 0 comments
اندرونی معاملات سے نمٹنے کے لیے تمام تر صلاحیت اور قانون موجود ہے،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(آ ن لائن)پاکستان نے کہا کہ ہے کہ بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کیخلاف وورزیاں بند ہونی چاہیں، چند روز میں 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ،2019 کے اقدامات نے بات چیت کا راستہ بند کر دیا ہے ، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں!-->…
عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں، یواین سیکرٹری جنرل
اسلام آباد ( آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے زور دیا ہے کہ عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں
گرفتاری کے نتیجے میں ہنگاموں کے بجائے پر امن احتجاج کیا جائے،حکام قانون کی حکمرانی کا احترام!-->!-->!-->…
نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان شامل تفتیش کرلیا
اسلام آباد ( آن لائن)نیب نے القادرٹرسٹ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوباقاعدہ طور پر شامل تفتیش کر لیا،نیب کی کمپائن انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان کو سوالنامہ دے دیا،ذرائع نے بتایا کہ سوالنامہ میں کہاگیا کہ دسمبر 2019 میں!-->…
صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار
سیالکوٹ(آن لائن )صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔پولیس کے مطابق، عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار!-->…
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی
لاہور(آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے گھر پر پولیس آپریشن کے دوران درج مقدمے میں ضمانت حاصل کر رکھی تھی، آج پیشی کے موقع پر ان کی جانب!-->…
پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلوائیوں کی جماعت ہے پابندی نہ لگائی تو مزید نقصان ہو گا، طلال چوہدری
اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلوائیوں کی جماعت ہے پابندی نہ لگائی گئی تو مزید ملکی نقصان ہوگا۔جب آپ سے توشہ خان اور القادر ٹرسٹ کی چوری کا جواب مانگا گیا تو آپ نے مشتعل ہو کر پورے!-->…
یوکرین میں ایک غیر ملکی صحافی ارمان سولڈن راکٹ حملے میں مارا گیا گیا
کیف (آن لائن) یوکرین میں ایک غیر ملکی صحافی ارمان سولڈن راکٹ حملے میں مارا گیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسییسی خبر ایجنسی کا صحافی ارمان سولڈن مشرقی یوکرین میں راکٹ حملے کی زد میں آیا۔ اور موقع پر دم توڑ گیا ۔ صحافی ارمان!-->…
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے آگاہ ہیں، امریکا ترجمان وائیٹ ہاوس
واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی گرفتاری سے آگاہ ہیں۔گرفتاری پر عوام کو پرامن ردعمل دینا چاہیے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان وائٹ ہاوٴس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پہلے بھی واضح کیا ہے!-->…