توشہ خانہ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی نے سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے اپیل دائر کر دی

اسلام آباد( آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے اپیل دائر کر دی ۔ دائر اپیل میں عدالت عظمیٰ دائر اپیل میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ اپیل میں موقف اختیار…

آئین صرف آمر ہی نہیں توڑتے،تحریک انصاف کو بند لفافوں سے بہت رغبت ہے: ملک محمد احمد خان

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک محمد احمد خان نے سائفر کیس کے فیصلے پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا بے حد احترام کرتے ہیں لیکن اگر عدالتی فیصلہ صرف ضمانت تک رہتا ہے تب بھی سوال اٹھتا ہے،پی ٹی آئی نے…

پروپیگنڈے کے مقابلے اور پاکستان کے مثبت تشخص کے فروغ میں انفارمیشن گروپ کے افسران کا اہم کردار ہے،…

اسلام آباد ( آن لائن )نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پروپیگنڈے کے مقابلے اور پاکستان کے مثبت تشخص کے فروغ میں انفارمیشن گروپ کے افسران کا اہم کردار ہے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سچائی پھیلانے میں تاخیر دوسروں کو جعلی…

آڈیو لیکس کیس؛ ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں طلب، موبائل کمپنیوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، تمام موبائل کمپنیوں کو بھی نوٹس جاری کردیئے جب کہ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماء لطیف کھوسہ اور سابقہ خاتون اول…

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری روز

اسلام آباد ( آن لائن) عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری روز ہے۔عام انتخابات میں حصہ لینے والے سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے بلے کا انتخابی…

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے…

آسٹریلیا کیخلاف میلبرن ٹیسٹ، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

میلبرن(آن لائن) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔26دسمبر (منگل )سے میلبرن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے محمد رضوان کو کھلائے جانے کا قوی…

شاہین آفریدی کی خراب فارم، ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز پریشان

لاہور(آن لائن)پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا توامکان ہے کہ نئے سال کے آغاز پر سڈنی…

انتخابات سیاسی جماعتوں کے لیے خوش آئند ، ملک میں سیاسی استحکام آئے گا،نئیربخاری

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں 8 فروری کو ہونیوالے انتخابات سیاسی جماعتوں کے لیے خوش آئند ہیں ،تمام سیاسی جماعتوں کے لیے برابر مواقع ہونے چاہئیں۔ ڈی آر او آفس کے باہر میڈیا سے…

شاہ رخ خان کی فلم ”ڈنکی“ کی کمائی ”جوان“ اور”پٹھان“ سے کم رہی

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 2023 کی تیسری فلم ’ڈنکی‘ اوپننگ ڈے کی کمائی کے بعد اداکار کی دیگر دو بلاک بسٹر فلموں ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے پیچھے رہ گئی۔شاہ رخ خان کے لیے سال 2023 کیریئر کا بہترین ترین سال ثابت ہوا، میگا…