الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پر عملدرآمد کیلئے دلاور خان کا چیئرمین سینیٹ کو خط
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں الیکشن کے التوا کی قرارداد پیش کرنے والے آزاد سینیٹر دلاور خان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔سینیٹر دلاور خان کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ سینیٹ نے 5 جنوری کو الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پاس کی تھی
، یہ بات…