ریڈ زون میں قانون سازی کے ذریعے احتجاج کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے، اسحٰق ڈار

پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی، سفیروں سے گفتگو ا سلام آباد (آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی، قانون کے مطابق ریڈ…

کھیل کے فروغ پر ہمیشہ فوقیت دی، ہربھجن سنگھ

دبئی (آن لائن) کھیلوں کے مستقبل کے لئے ایک اہم سنگ میل کے طورپر سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ اور دبئی اسپورٹس برانڈ ایمبیسیڈر ہربھجن سنگھ نے لیگ ڈائریکٹر شیوین شرما کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں انقلابی ڈبلیو ٹی سی ایل ٹی 10 کی نقاب کشائی کی۔ اس…

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان اسکواڈزکا اعلان ،بابر کی واپسی،فخرزمان نظرانداز

سیریز کا آغاز 10 دسمبر کو ،قومی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی اسلام آباد(آن لائن)دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے ریڈ بال اور وائٹ بال کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیسٹ اسکواڈ میں محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے…

24نومبر کواحتجاج،توہین عدالت کی درخواست پر وزارت داخلہ کو تفصیلی رپورٹ ایک ہفتے میں جمع کرانے کی…

پی ٹی آئی سے بھی پوچھوں گا کہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کیوں کی گئی،جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائی کورٹ نے چوبیس نومبر کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین…

موٹر سائیکل چوری کے تین مقدمات میرے اوپر درج ہوچکے ہیں ،عمر ایوب

ایسا لگ رہا ہے کہ جلد بین الصوبائی موٹر سائیکل چور گروہ کا حصہ بن بنا دیا جاؤنگا ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب پر صرف موٹر سائیکل چوری ہی نہیں بلکہ ایکسرے مشین، پولیس اسلحہ، گاڑیوں کی توڑ پھوڑ، گاٰڑی کا جیک اور ڈیزل ٹینک کا ڈھکن اور ڈیزل چوری کے…

آزاد کشمیرسپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا

فل کورٹ نے ابتدائی سماعت کے بعد صدارتی آرڈیننس کی معطلی کا حکم جاری کیا مظفرآباد(آن لائن)آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل کورٹ نے…

ڈی چوک احتجاج‘ بانی پی ٹی آئی، گنڈاپور، بشریٰ بی بی و دیگر کے وارنٹ گرفتاری، حکم نامہ جاری

سابق صدر عارف علوی، شبلی فراز، شہریار خان آفریدی، راجہ بشارت، اسد قیصر، ایمان طاہر اور مراد سعید کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے کیس میں وارنٹ گرفتاری…

خصوصی افراد کے قابلِ قدر کردار کا اعتراف کرتے ہیں‘ صدرِزرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کے حقوق اور فلاح و بہبود کے فروغ کے لیے عالمی دن منا رہے ہیں، خصوصی افراد کی استقامت،…

امیتابھ بچن اور مادھوری کے ہمشکلوں کا”مکھنا“ پر ڈانس، ویڈیو نے دھوم مچا دی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور مادھوری دکشٹ کے ہمشکلوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کے مشہور گانے مکھنا پر ڈانس کر رہے ہیں۔ ویڈیو کو دیکھ کر صارفین کو ایسا محسوس ہوا…

نرگس فخری کی بہن سابقہ بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار

نیویارک (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو مبینہ طور پر قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی بہن عالیہ کو امریکی ریاست نیویارک کے شہر کوئنز میں اپنے سابقہ بوائے فرینڈ اور اس کے…