شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کالعدم ،عدالت کا رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس گل حسن اورنگزیب نے وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت کی،عدالت نے شاہ محمود…

مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30مئی تک توسیع

لاہور(آن لائن ) منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30مئی تک توسیع کردی۔ سیشن کورٹ میں مونس الہیٰ کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ اور 800 ملین روپے کی مشکوک بینک…

عمران خان پس پردہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش میں لگے ہوئے ہیں

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پس پردہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بظاہر کشتیاں جلائے بیٹھے ہیں لیکن وہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات ٹھیک کرنے…

9 مئی کو پیش آنے والے واقعات پر شدید دکھ اور افسوس ہے:اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد:چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کا 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ،پوری قوم نے فوجی تنصیبات، شہداء کی یاد گاروں اور قومی عمارات پر حملوں کی مخالفت اور مذمت کی ہےنیز تمام سیاسی…

افواجِ پاکستان کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا رد عمل

لاہور(آن لائن)افواجِ پاکستان کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف نے رد عمل میں کہا کہ سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اختتام پر جاری اعلامیے کو نہایت اہمیت کا حامل سمجھتے ہیں،میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ…

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہر یار آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب اسلام آباد پولیس نے اہم پارٹی رہنما شہریار…

جناح ہاوٴس اور ملٹری انجینئرنگ سروسز کے دفتر عوام اورسول سوسائٹی کیلئے کھول دیئے گئے

لاہور ( آن لائن ) 9 مئی کے احتجاج اور ہنگاموں کے نتیجے میں جلائے گئے جناح ہاوٴس اور ملٹری انجینئرنگ سروسز کے دفتر عوام اور سول سوسائٹی کیلئے کھول دیے گئے ہیں۔ سول سوسائٹی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اجتماعی اصلاح کیلئے باہمی…

سوشل میڈیا کا بلیک آوٴٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں، امین الحق

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا کا بلیک آوٴٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں۔ اپنے ایک بیا ن میں وفاقی وزیر نے کہا کہ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے اربوں کا نقصان ہوا، منسٹری…

خواجہ آصف،مریم نواز اور شہباز شریف کی خواہش ہے کہ انہیں نااہل کیا جائے، اعتزاز احسن

لاہور(آن لائن )ماہر قانون اوربیرسٹر اعتزازاز احسن نے کہا ہے کہ خواجہ آصف،مریم نواز، اور شہباز شریف کی یہ خواہش ہے کہ انہیں نااہل کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ یہ لوگ سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں، قائد اعظم نے جناح ہاؤس…