خواجہ آصف،مریم نواز اور شہباز شریف کی خواہش ہے کہ انہیں نااہل کیا جائے، اعتزاز احسن

لاہور(آن لائن )ماہر قانون اوربیرسٹر اعتزازاز احسن نے کہا ہے کہ خواجہ آصف،مریم نواز، اور شہباز شریف کی یہ خواہش ہے کہ انہیں نااہل کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ یہ لوگ سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں، قائد اعظم نے جناح ہاؤس…

اندرونی معاملات سے نمٹنے کے لیے تمام تر صلاحیت اور قانون موجود ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آ ن لائن)پاکستان نے کہا کہ ہے کہ بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کیخلاف وورزیاں بند ہونی چاہیں، چند روز میں 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ،2019 کے اقدامات نے بات چیت کا راستہ بند کر دیا ہے ، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں

عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں، یواین سیکرٹری جنرل

اسلام آباد ( آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے زور دیا ہے کہ عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں گرفتاری کے نتیجے میں ہنگاموں کے بجائے پر امن احتجاج کیا جائے،حکام قانون کی حکمرانی کا احترام

نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان شامل تفتیش کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن)نیب نے القادرٹرسٹ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوباقاعدہ طور پر شامل تفتیش کر لیا،نیب کی کمپائن انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان کو سوالنامہ دے دیا،ذرائع نے بتایا کہ سوالنامہ میں کہاگیا کہ دسمبر 2019 میں

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار

سیالکوٹ(آن لائن )صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔پولیس کے مطابق، عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی

لاہور(آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے گھر پر پولیس آپریشن کے دوران درج مقدمے میں ضمانت حاصل کر رکھی تھی، آج پیشی کے موقع پر ان کی جانب

پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلوائیوں کی جماعت ہے پابندی نہ لگائی تو مزید نقصان ہو گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلوائیوں کی جماعت ہے پابندی نہ لگائی گئی تو مزید ملکی نقصان ہوگا۔جب آپ سے توشہ خان اور القادر ٹرسٹ کی چوری کا جواب مانگا گیا تو آپ نے مشتعل ہو کر پورے