جنگی جہاز بھاتی ریاست راجستھان کے علاقے میں شکتی مشقوں کے دوران گر کر تبا ہ

نئی دہلی (آن لائن)تکنیکی مسائل- بھارتی فضائیہ میں حادثات معمول بن گئے، 12مارچ کو تیجاجنگی جہاز بھاتی ریاست راجستھان کے علاقے میں جاری بھارت شکتی مشقوں کے دوران گر کر تبا ہو گیا، حادثہ تیجا (Tejas) طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث پیش آیا،…

شاہین کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی ، شاہد آفریدی

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی…

کنگنا نے غیر منصفانہ طور پر عالیہ کو ہدف بنایا تو میں نے اس کا دفاع کیا، رندیپ ہودا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی ایکشن فلموں کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے 2019 میں اس وقت عالیہ بھٹ کا دفاع کیا تھا جب بالی ووڈ کی متنازع بیانات کے دینے حوالے سے معروف اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے عالیہ کو ان کی فلم گلی بوائے میں ان کے کام پر…

لاورہائیکورٹ : سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چودھری کی استدعا منظور

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81 گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چودھری کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا…

چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائیں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز

لاہور(آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائیں گے۔وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں چینی قونصلیٹ جا کر شانگلہ حملے میں چینی انجینئرز کی وفات پر تعزیت کی، مریم نواز نے لاہور میں چینی قونصل جنرل…

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن) ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے…

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: چوہدری پرویز الٰہی پر فرد جرم کی کارروائی مکمل نہ ہو سکی

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مکمل نہ کی جا سکی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین نے چودھری پرویز الہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی…

بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی و خود مختاری کیخلاف گھناونی سازش تھی: آصف زرداری

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے خلاف گھناونی سازش تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائد…

آزادی مارچ کیس: بانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریت پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ…