وزیر اعظم ہاوٴس میں پاکستان اور ایران کے درمیان معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط اور دستاویز کے…

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم ہاوٴس اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کے درمیان معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط اور دستاویز کے تبادلے کی تقریب ہوئی۔پاکستان اور ایران کے درمیان کل 13 معاہدوں اور ایم او یوز کی دستاویز کا تبادلہ کیا گیا۔پاکستان…

بنوں‘ فتنہ الہندوستان کا پولیس چوکی پر حملہ، اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

بنوں (آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگرد حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے، 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کیا، ایک پولیس اہلکار…

ایرانی صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن) ایرانی صدر مسعود پزشکیاں اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاک ایران باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت ہوئی، جبکہ علاقائی سلامتی اور مشرق وسطی…

26 ویں ترمیم کے بعد اعلیٰ عدلیہ پر انتظامیہ کا مکمل غلبہ‘پی ٹی آئی کے سزا یافتہ رہنماوٴں و کارکنوں…

اسلام آباد(آن لائن)26ویں آئینی ترمیم کے تحت حکومت کواہم کامیابیاں مل گئیں،عمران خان سمیت 204پی ٹی آئی اہم رہنماوٴ ں کوسزائیں مل گئیں، پی ٹی آئی انتخابی نشان بلے سے محروم، خواتین رہنما ضمانت حاصل نہ کر سکیں، جیل ٹرائل میں عمران خان کو تین…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

لاوڈرہل (آن لائن) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں دو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ جیسن ہولڈر نے شاہین آفریدی کو آخری گیند پر چوکا لگا کر جیت کا جشن منایا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاوڈرہل…

پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس‘ پاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی…

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوہرے معیار اور متعصبانہ رویئے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوے پاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی جبکہ منتظمین کے…

جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، حق دو تحریک کا لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان حق دو تحریک کے لانگ مارچ کو ختم کرنے، بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔اسلام آباد میں مسلم لیگی رہنماوٴں کے ہمراہ جماعت اسلامی کے اراکین نے مشترکہ…

بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے میڈیا نے بہترین کردار ادا کیا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے میڈیا نے بہترین کردار ادا کیا، شہید بینظیر بھٹو صحافیوں کی تحریک میں ساتھ کھڑی رہیں، آج بھی آزادی صحافت کے حوالے سے چیلینجز…

لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار

لاہور(آن لائن)لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کالا شاہ کاکو کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا شاہ کاکو کے قریب پیش آیا جہاں اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کی 5 بوگیاں ٹرین سے الگ ہو کر پٹڑی سے اتر گئیں،…

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 18 رہنماوٴں…

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے پر تشدد احتجاج کے حوالے سے تھانہ واہ کینٹ کے مقدمہ میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 18…