بھارت میں عام انتخابات: کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی
نئی دہلی(آن لائن)بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو رواں سال عام انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کا ٹکٹ مل گیا۔بی جے پی نے ملکی ایوان زیریں کے انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی اپنی پانچویں فہرست جاری کی جس میں بھارتی اداکارہ کنگنا…