سندھ حکومت کا صوبے بھر میں پیپلز بس سروس شروع کرنے کا علان

کراچی ( آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں پیپلز بس سروس(پی بی ایس ) شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کے وڑن کے مطابق سندھ حکومت جلد ہی صوبے کے ہر ضلع میں پی بی ایس شروع کرے گی،چین میں…

چیف جسٹس نے اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ ،وکلاء سے رائے طلب

کراچی(آن لائن)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالت کا مذاق نہ بنائیں، بار بار التوا کی درخواست دے دیتے ہیں۔15 سال پرانے کیس کی سماعت کے دوران چیف…

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، ایرانی صدر

تہران،اسلام آباد(آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، پاکستان ایرانی مارکیٹ سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔دورہ پاکستان سے قبل تہران ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں ابراہیم…

ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پر برس پڑے

چندی گڑھ(آن لائن) ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پر برس پڑے۔رنکو سنگھ نے ویراٹ کوہلی سے ایک اور بیٹ مانگ لیا جس پر اسٹار بیٹر نے انھیں منع کرتے ہوئے کہا کہ تم نے میرا دیا گیا پہلا بیٹ اسپنرز پر توڑ دیا۔ رنکو سنگھ نے کہا کہ کوہلی نے…

ٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلب

کراچی(آن لائن)وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کو ان فٹ اعظم خان کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے، ان کی جگہ حسیب اللہ کو اسکواڈ میں طلب کیا گیا ہے۔حسیب اللہ…

ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

دبئی(آن لائن) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ کچھ عرصے سے ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی…

رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اپنی ڈیپ فیک (جعلی)ویڈیو کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے جس میں انہیں ایک سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔بھارت میں ہونے والے الیکشن کے دوران، رنویر سنگھ کی ایک…

گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان

وہاڑی(آن لائن)مرکزی کسان اتحادی نے باردانہ کی تقسیم گندم کا کم ریٹ اور عدم خریداری کی خلاف29 اپریل کو ملک بھر کے کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان کردیا،مرکزی چیئرمین آل پاکستان کسان اتحاد راو طارق اشفاق نے کہا کہ دنیا میں…

آئل کمپنیز مشاورتی کونسل کے خط پر وفاقی حکومت نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد (آن لائن)آئل کمپنیز مشاورتی کونسل کے خط پر وفاقی حکومت نے ایکشن لے لیا،پٹرولیم ڈویژن نے اوگرا سے پیڑول کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر تین ایام میں مشاورت طلب کرلی،ایچ او بی سی کی طرز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو مکمل طور پر…

وزیر اعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور ایران نے تجارت اور مواصلاتی روابط بڑھانے سمیت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے ،یہ اتفاق وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان ہونے والی ملاقات کے درمیان طے پایا ۔پیر کے روز…