پاک نیوزی لینڈ میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے والوں کیلئے ہدایت جاری
کرائسٹ ڈرچ(آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے پاکستان کے خلاف سیریز میں چھکوں کے حوالے سے ہدایت جاری کی گئی ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں باونڈریز خاص طور پر چھکے بہت زیادہ لگ رہے ہیں، تماشائی میچ کے دوران…