پاک ایران کشیدگی،قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان
اسلام آبا د(آن لائن)پاک ایران کشید کے معاملے پرقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا امکانہے،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی واپسی پر اجلاس کی تاریخ کا تعین کیا جائے گا،اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت شرکت کرے گی ،اجلاس میں قومی سلامتی کے امور اور پاک ایران کشیدہ تعلقات کے تناظر میں اہم فیصلے کیے جائیں گے
Comments are closed.