ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر منظور کرلئے۔
بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے تین منصوبوں کی رواں ہفتے منظوری دی ہے۔ ترجمان اے ڈی بی کے مطابق 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالر میں…