عرفان صدیقی نے 2 اور 3 سال کے وزیراعظم کے فارمولے کی تردید کردی

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان 2 اور 3 سال کے وزیراعظم کے فارمولے پر مذاکرات کی تردید کردی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے بڑی حد تک معاملات طے پاچکے…

وفاق سے اپنا حق مانگیں گے خیرات نہیں چاہئے ،علی امین گنڈا پور

پشاور(آن لائن) پاکستان تحریک انصا ف کی جانب سے خیبرپختونخواہ کیلئے نامزدوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیرا ت نہیں ساڈا حق ایتھے رکھ ،وفاق سے اپنا حق مانگیں گے خیرات نہیں چاہئے،پارٹی شمولیت کیلئے لیگل ٹیم بنی ہوئی ہے،معاملات دیکھ…

جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کو تبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں احتساب عدالت کے جج کے عہدے سے تبدیل کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ ڈسٹرکٹ اینڈ…

جسپریت بمراہ آرام کی غرض سے رانچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ برطانوی ٹیم کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ نہیں کھیلیں گیکیونکہ ان کو چوتھے میچ کے لیے ریسٹ دیا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی )کے مطابق…

شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے برانڈ کی تشہیر کرنے میدان میں آگئے

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کردی۔شاہ رخ خان ایک دوستانہ والد ہونے کے ناطے اپنے بڑے بیٹے آریان خان کے لگڑری اسٹریٹ ویئر برانڈ DYavol X کی نئی اشتہاری مہم کا حصہ…

عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرنے کے الزامات کا سامنا

ممبئی(آن لائن)بھارتی سپر اسٹار عالیہ بھٹ کو ایک بار پھر دیپیکا پڈوکون کو کاپی کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔عالیہ بھٹ ممبئی ائرپورٹ پر ایک سیاہ لباس میں واپس آئیں اور جب ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ان کی ٹرولنگ شروع…

ورون دھون کی اہلیہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے شہرت پانے والے معروف اداکار ورون دھون بہت جلد اپنے پہلے بچے کے والد بننے والے ہیں۔ورون دھون نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی…

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ چھٹے دن بھی جاری

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ چھٹے دن بھی جاری، کیریلا کا چرچ آف ساوٴتھ انڈیا بھی دہلی چلو مارچ کے حق میں سامنے آگیا، احتجاج کی حمایت کرنے کا ہمارا عزم انصاف اور مساوات کا منہ بولتا ثبوت ہے، پادری ملائل سابو کوشے ۔دہلی…

الیکشن کمیشن میں این اے 163 بہاولنگر کی انتخابی عذرداری کی سماعت

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں این اے 163 بہاولنگر کی انتخابی عذرداری کی سماعت،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار اعجاز الحق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس مزید سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی ۔این اے 163 بہاولنگر کی انتخابی عذرداری کی سماعت…

آئین و قانون میں ایسی کوئی شق نہیں جس کے تحت انتخابات کو کالعدم قرار دیا جا سکے،شیر افضل مروت

اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ آئین و قانون میں ایسی کوئی شق موجود نہیں جس کے تحت انتخابات کو کالعدم قرار دیا جا سکے،پاکستان کی آئینی و جمہوری تاریخ کا سب سے اہم کیس ہے،مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ کا فل کورٹ…